"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 108:
* کرلپ http://crulp.org/ کا موقع کبھی کھی عدم ادائیگی یا کوئی اور فنی خرابی کی وجہ سے معطل ہو جایا کرتا ہے۔ واپس آ جائے گا۔ چونکہ لغت منصوبہ سرکار کے سرمایہ پر بنا تھا اس لیے سرکار کے معیل http://pakistan.gov.pk بھی OUD کو مہمان رکھتے ہیں مگر ناہلی کی بنا پر وہاں بھی ربط ٹوٹے ملتے ہیں۔ یہ ہمارے ناظم موقع کو بیماری ہے کہ راست ربط کی بجائے PHP سے اندھیر کرتے ہیں جس سے اکثر ربط ٹوٹ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر سرمد صاحب جامع فاسٹ کی ملازمت چھوڑ کر جامع ہندسیہ لاہور چلےگئے ہوئے ہیں اور انہوں نے وہاں اپنے زبان دانی کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہاں ان کے موقع پر لغت سمیت پرانا مواد بھی دستیاب ہے جو کرلپ پر ہوتا تھا۔ اس کا پتہ یہ ہے http://www.cle.org.pk/ ۔ یہ ڈاکٹر صاحب کی موجودگی کی وجہ سے مستقبل کے لیے بہتر پتہ ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 16:30, 10 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
* بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی آپ نے ایک مشکل آسان کردی، CLE والوں کے ربط پر وہ لغت موجود ہے۔ یہ اردو کی واحد عمدہ لغت ہے جو کسی حد تک اصل الکلمہ (etymology) پر بھی روشنی ڈالتی ہے اور کسی لفظ کے متعدد استعمال بھی بیان کرتی ہے، میں نے یہ بات فی الوقت کسی اور روئے خط اردو لغت میں نہیں دیکھی۔ کیا ڈاکٹر سرمد صاحب یا cle اس کو مکمل کرنے پر کام کر رہے ہیں؟ یا اس پر کام کی اجازت حکومت پاکستان کے سوا کسی اور کو نہیں؟ آپ کی معلومات ان سرگرمیوں کے متعلق مکمل رہتی ہیں اس لیے بس آپ سے رابطہ کر لیتا ہوں۔ اگر ناگوار خاطر گذرے تو نظر انداز کر دیجیے گا۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 05:08, 16 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
* سمرقندی صاحب، اس بارے مجھے علم نہیں کہ لغت پر کام ہو رہا ہے یا نہیں۔ سرمد صاحب کا برقی ڈاک پتہ ان کے CLE صفحہ پر موجود ہے، ان سے پوچھا جا سکتا ہے۔ سرکار کے موقع پر لکھا ہے کہ کام مکمل ہو چکا ہے اس لیے شاید کوئی مزید پیسے نہ دیے جا رہے ہوں ، اس لیے میرا اندازہ ہے کہ ترقیاتی کام نہیں ہو رہا ہو گا۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 14:10, 16 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
== donor sele ==
منصوبہ صفحہ دیوان عام میں واپس جائیں۔