"فور سٹروک انجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
اربع ضربہ محرکیہ میں [[طاقت]] کا چکر یا دورہ چار ادوار پر مشتمل ہوتا ہے جو نیچے درج کیۓ گۓ ہیں۔
# [[ضربہ (محرکیہ)|مدخول / تحریضی ضربہ (intake/induction stroke)]] --- یہ چار ادوار کا پہلا مرحلہ ہوتا ہے جس میں ایک 4-ضربہ محرکیے کا [[مضخت|مضخت (pump)]] نیچے کی جانب حرکت کرتا ہے اور اسطرح اپنے پیچھے ایک جزوی خلا سا پیدا کردیتا ہے جس میں [[ایندھن]] / [[ہوا]] کا آمیزہ داخل ہوجاتا ہے۔
# [[ضربہ (محرکیہ)|پچکاؤ ضربہ (compression stroke)]] --- اس پچکاؤ مرحلے میں پہلے مرحلے کی داخل ہونے والے ایندھن پر دباؤ ڈال کر اسکو پچکایا جاتا ہے اور ایسا مضخت کے واپس اوپر کی جانب آنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اب اگر 4-ضربہ محرکیہ ہو تو اس پچکے ہوۓ ہوا و ایندھن کے آمیزے کو ایک [[شرر|شرر (spark)]] بھڑکا دیا جاتا ہے اور اگر [[ڈیزل محرکیہ]] ہو تو یہ بذات خود اپنے ہی دباؤ کی [[حرارت]] سے متحرق ہوجاتا ہے۔
# [[طاقتی ضربہ|طاقتی ضربہ (power stroke)]]
# [[ضربہ (محرکیہ)|نکاسی ضربہ (exhaust stroke)]]