"اوغدائی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 42 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7519 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
== اولاد ==
اوکتائ خان کی موت کے بعد مختلف قبائل میں جنگ چھڑ گئ۔ [[چغتائی خان|چغتائ خان]] کے بیٹوں نے بھی سر کشی کی، مگر اوکتائ خان کی بیوی ترکینہ خاتون چار سال تک حکومت پر قابض رہی۔ آخر امیروں نے اسے اوکتائ خان کے پاس بھیج کر اس کے بیٹے کیکقیق کو [[خاقان]] بنالیا۔ کیک نے [[چغتائی خان|چغتائ خان]] کے سرکش بیٹوں کو قتل کروا دیا۔ تو بچ کر چین بھاگ گۓ۔ بہت سے سردار بھی جہنم رسید ہو گے۔
 
== اسلام سے تعلق ==