"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
 
== حذف تصاویر ==
{{گفتگو منتقل|ویکیپیڈیا:دیوان عام/خبریں#حذف تصاویر|[[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 07:14, 21 اگست 2013 ([[UTC|م ع و]])}}
 
حال ہی میں کچھ تصاویر صرف حقوق کا سانچہ نہ ہونے کی بنیاد پر حذف کی گئی ہیں۔ اگر کسی صارف کو کسی تصویر میں دلچسپی ہے اور اس کے وکیپیڈیا پر استعمال کا جواز برائے حقوق بنتا ہے تو بتائیں تاکہ ان کو واپس لایا جائے۔ حقوق کا سب سے کم جواز fair-use ہے۔ مثلاً "افضل گرو" کی تصویر کو اس بنیاد پر میں نے واپس کیا ہے۔ ایک شخص جس کو چھپ کر پھانسی دی گئی اور لاش بھی غائب کر دی گئ، اس کی تصویر کہیں سے پیدا کرنا ممکن نہیں اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر تصویر ضروری بھی ہے، اس لیے fair-use کو جواز بنایا گیا۔ بہتر ہے کہ آپ تصویر کے لیے حقوق کا کوئی سانچہ بھی تجویز کریں۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 05:49, 31 مارچ 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
اگر تصاویر حذف کرنے سے قبل ان کی اطلاع دے دی جائے تو مناسب ہوگا۔ ابھی ہمارے پاس انگریزی ویکیپیڈیا کی طرح لاتعداد ترامیم نہیں ہوتیں اس لیے ایسا ممکن ہے۔
سطر 18 ⟵ 17:
اردو ویکیپیڈیا کے ذمہ داران سے گزارش ہے کہ وہ فارسی ادب کی تاریخ کو شامل کریں۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر فارسی ادب کی تاریخ تفصیل کے ساتھ موجود ہے۔ اگر وہ مواد اردو ویکیپیڈیا پر بھی دستیاب ہوجائے تو اس سے فارسی زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے یا اس کی معلومات حاصل کرنے والے طلبہ کو کافی فائدہ پہنچے گا۔
--[[خاص:شراکتیں/27.251.44.227|27.251.44.227]] 15:47, 6 اپریل 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
== وکی لو مونیومنٹس ==
 
معزز اردو ویکیپیڈینز کے منتظمین
اسلام و علیکم
اس سال سپتمبر کے مہینے میں پاکستان میں وکی لو مونیومنٹس کے نام سے ایک فوٹوگرافی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ فوٹوگرافی مقابلہ اس سے پہلے دنیا بھر میں ہر سال منعقد کروایاجاتا رہا ھے لیکن یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان بھی اس سال اس فوٹوگرافی مقابلے میں حصہ لے رہا ہے۔ سن۲۰۱۱ میں یورپ کے اٹھارہ ممالک میں سے تقریبآ پانچ ہزار شرکہ نے ایک لاکھ پینسٹھ ہزار تصاویرمہیا کر کے اس فوٹوگرافی مقابلے کو دنیا کا سب سے بڑا فوٹوگرافی مقابلہ قرار دے دیا۔ یہ فوٹوگرافی مقابلے پوری دنیا میں ویکیمیڈیا کے لوکل چیپٹرز مدد کے بدولت منعقد کیے جاتے ہیں۔
 
پچھلے سال اس فوٹوگرافی مقابلے میں دنیا کے تیس ممالک میں سے تقریبآ پندرہ ہزار شرکہ نے تین لاکھ پچاس ہزار تصاویر مہیا کی۔ اور آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہوگی کہ پچھلے سال کے فوٹوگرافی مقابلے میں پہلا انعام ایک ہندوستانی کے ہاتھ میں آیا۔
 
پاکستان میں یہ فوٹوگرافی مقابلہ پاکستانی ویکیمیڈینز خاص کر انگریزی ویکیپیڈینز کی مدد کی تحت سرانجام پانے جارہا ہے۔ میں اردو ویکیپیڈینز کے میتظمین سے درخواست کرو گا کہ وہ اردو ویکیپیڈیا پر پاکستان میں اس فوٹوگرافی مقابلے کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تشہیر کریں تاکہ اردو ویکیپیڈیا سے بھی صارفین اس فوٹوگرافی مقابلے میں اپنا اپنا حصہ ڈال پاے۔
شکریہ،
ساقب قیوم
صارف ویکیپیڈیا
 
اس فوٹوگرافی مقابلہ کے بارے میں تفصیل کے ساتھ جاننے کے لیے مہربانی دی گئی لنکز پرکلک کریں۔
 
http://commons.wikimedia.org/wiki/Commons:Wiki_Loves_Monuments_2013_in_Pakistan
[http://wikilovesmonuments.pk]ٰٰٰٰٰٰٰٰٰٰ
 
== آپ کیساتھ کام کرنے کا خواہشمند ہوں ==
منصوبہ صفحہ دیوان عام میں واپس جائیں۔