"کتاب استثنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

481 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: '''استثنا'''
توریت کی یہ پانچویں کتاب حضرت موسیٰ علیہ السلام کی آخری تصنیف ہے۔ آپ نے یہ کتاب غالبا...)

توریتکتاب استثنا ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: דְּבָרִים‎، [[یونانی زبان|یونانی]]: Δευτερονόμιον) [[عبرانی بائبل]] کی چوتھی اور [[تورات]] کی پانچ کتابوں میں سے ایک ہے۔ تورات کی یہ پانچویں کتاب [[حضرت موسیٰ علیہ السلام]] کی آخری تصنیف ہے۔ آپ نے یہ کتاب غالباً 1400 قبل مسیح میں لکھیلکھی، جب [[بنی اسرائیل]] [[موآب]] کے میدانوں میں خیمہ زن تھے اور [[ارض موعود|ملک موعودہموعود]] [[کنعان]] میں داخل ہونے کے منتظر تھے۔

'''استثنا'''

توریت کی یہ پانچویں کتاب حضرت موسیٰ علیہ السلام کی آخری تصنیف ہے۔ آپ نے یہ کتاب غالباً 1400 قبل مسیح میں لکھی جب بنی اسرائیل موآب کے میدانوں میں خیمہ زن تھے اور ملک موعودہ کنعان میں داخل ہونے کے منتظر تھے۔

اس کتاب میں حضرت موسیٰ علیہ االسلام کے آخری خطبات درج ہیں اور ساتھ ہی آپ کی زندگی کے آخری ایام کے واقعات اور آپ کی وفات کا ذکر بھی پایا جاتا ہے۔بائبلہے۔ بائبل کے عالم اس بات پر متفق ہیں کہ یہ آخری واقعات اور حضرت موسیٰ کی وفات کا بیان [[حضرت یشوع]] کی تالیف ہیں۔ حضرت موسی علیہ السلام نے 120سال120 سال کی عمر میں وفات پائی۔ آپ نے حضرت یشوع کو اپنے انتقال سے پہلے اپنا جانشین مقرر کر دیا تھا اور یہ حضرت یشوع ہی تھے جن کی قیادت میں [[بنی اسرائیل]] کی نئی نسل [[کنعان|ملک کنعان]] میں داخل ہوئی۔

بائبل[[کتاب مقدس]] کے [[عربی زبان|عربی]] ترجمہ میں اس کتاب کا نام ”تثنیۃ“"تثنية" اور اُردوترجمہ میں ” استثنا“"استثنا" رکھا گیا ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس میں حضرت موسیٰ نے اپنی پچھلی کتابوں میں مندرج شریعت کے احکام و قوانین کو اختصار سے دوسری بار تحریر فرمایا ہے۔ یہ احکام و وقوانین مجموعی طور پر وہی ہیں جو حضرت موسیٰ خدا کی ہدایت کے بموجب بنی اسرائیل کو اُن کی اڑتالیس سالہ صحرانوردی کے مختلف اوقات میں دیتے رہے تھے ۔
تھے۔
کتاب استثنا کا مقصد یہ تھا کہ بنی اسرائیل کی نئی نسل جو حضرت یشوع کی قیادت میں کنعان کی موعودہ سرزمین پر قدم رکھنے والی تھی بخوبی جان لے کہ احکام خداوندی کو ماننے کے فوائد اور نہ ماننے کے نقصانات کیا ہیں۔ خداوند خداوند بنی اسرائیل سے تقاضا تھا کہ اُس کی برگذیدہ قوم پاک زندگی بسر کرے اور خدا کی وفادار رہے تاکہ وہ زندہ رہے، برکت، صحت، خوشھالی اور کامیابی سے ہمکنار ہو۔ لیکن اگر وہ عہد شکنی کی مرتکب ہو گی اور راہراست سے دور ہو جائے گی تو لعنت، بیماری، افلاس اور موت کا شکار ہو گی۔

شروع شروع میں یہودیوں کے ہاں یہ کتاب یعنی کتاب استثنا نہیں پائی جاتی تھی، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوئی چھے سو سال بعد ایک جنگ کے زمانے میں ایک شخص ملک کے اس وقت کے یہودی بادشاہ کے پاس ایک کتاب لایا اور کہا یہ مجھے یہ کتاب ایک غار سے ملی ہے۔ معلوم نہیں کس کی ہے؟، مگر اس میں دینی احکام نظر آتے ہیں۔بادشاہ نے اپنے زمانے کی ایک نبیہ عورت(یہودیوں کے ہاں عورتیں بھی نبی رہی ہیں یا کم از کم وہ اس کا دعویٰ کرتے ہیں) کے پاس بھیجا۔ اس بنیہ جس کا نام ہلدا (Hulda) بیان کیا جاتا ہے یہ کہلا بھیجا کہ یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام ہی کی کتاب ہے۔ چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے چھ سوسال بعد اسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف منسوب کیا جانے لگا۔
کتاب استثنا کا مقصد یہ تھا کہ [[بنی اسرائیل]] کی نئی نسل جو [[حضرت یشوع]] کی قیادت میں [[کنعان]] کی موعودہ[[ارض موعود|موعود سرزمین]] پر قدم رکھنے والی تھی بخوبی جان لے کہ احکام خداوندی کو ماننے کے فوائد اور نہ ماننے کے نقصانات کیا ہیں۔ خداوند خداوندخدا کا بنی اسرائیل سے تقاضا تھا کہ اُس کی برگذیدہ قوم پاک زندگی بسر کرے اور خدا کی وفادار رہے تاکہ وہ زندہ رہے، برکت، صحت، خوشھالیخوشحالی اور کامیابی سے ہمکنار ہو۔ لیکن اگر وہ عہد شکنی کی مرتکب ہوہوگی گیاور اورراہ راہراستراست سے دور ہو جائے گی تو لعنت، بیماری، افلاس اور موت کا شکار ہو گی۔

شروع شروع میں [[یہود|یہودیوں]] کے ہاں یہ کتاب یعنی کتاب استثنا نہیں پائی جاتی تھی، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوئی چھے سو سال بعد ایک جنگ کے زمانے میں ایک شخص ملک کے اس وقت کے یہودی بادشاہ کے پاس ایک کتاب لایا اور کہا یہ مجھے یہ کتاب ایک غار سے ملی ہے۔ معلوم نہیں کس کی ہے؟،ہے؟ مگر اس میں دینی احکام نظر آتے ہیں۔بادشاہہیں۔ بادشاہ نے اپنے زمانے کی ایک نبیہ عورت(یہودیوں کے ہاں عورتیں بھی نبی رہی ہیں یا کم از کم وہ اس کا دعویٰ کرتے ہیں) کے پاس بھیجا۔ اس بنیہنبیہ نے جس کا نام [[ہلدا]] (Hulda) بیان کیا جاتا ہے یہ کہلا بھیجا کہ یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام ہی کی کتاب ہے۔ چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے چھ سوسال بعد اسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف منسوب کیا جانے لگا۔

==حوالہ جات==
٭* تاریخ قرآن از ڈاکٹر محمد حمید اللہ

{{اسفار کتاب مقدس}}

[[زمرہ:کتاب استثنا]]
[[زمرہ:کتب تورات]]