"وصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: عموماً کسی بھی وقت یا زندگی کے آخری لمحات میں کی جانے والی نصیحت، دئیے جانے والے احکامات وصیت کہلا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عموماً کسی بھی وقت یا زندگی کے آخری لمحات میں کی جانے والی نصیحت، دئیے جانے والے احکامات وصیت کہلاتے ہیں۔نصیحت زبانی یا تحریری صورت دونوں طرح کی جا سکتی ہے۔ قانونی وصیت یا جائیداد وغیرہ کے معاملات سے متعلق وصیت لکھ کر کی جاتی ہے۔ احادیث نبوی کے مطابق کوئی شخص کسی خاص شخص کے حق میں صرف اپنے ایک تہائی مال کی وصیت کر سکتا ہے۔ باقی جائیداد وارثان میں حصے کے مطابق ہی تقسیم ہو تی ہے۔<br>
وصیت کی جمع وصایا ہے، وصیہ اُس عورت کو کہتے ہیں جسے وصیت کے سلسلے میں عملی کردار دیا گیا ہو۔ یا وہ خاتون جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو۔