"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
=== اندرونی بناوٹ ===
آنکھ تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (sclera)]] (سب سے اوپر تہ،مشیمیہ (choroid)درمیانی تہ،شبکیہ (retina)اندورنی تہ۔
==== [[صُلبہ|صلبہ (sclera)]] ====
 
یہ سب سے بیرنی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (cornia) کہتے ہیں۔
 
==== مشیمیہ (choroid) ====
یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو کہ عدسے (lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}