"عالم آرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 11 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1280536 پر موجود ہیں
سطر 3:
== پوسٹر ==
 
اس وقت بھارت میں اردو زبان کا بول بالا تھا اور فلم کے پوسٹرز پر چونکانے والے جملے لکھے گئے تھے مثلاً ’اٹھہتر مردہ انسان زندہ ہو گئے انہیں بولتے دیکھو‘۔ اس انداز نے لوگوں کی بھیڑ اکٹھا کر دی۔ پولیس کے لیئے اس بھیڑ پر قابو پانا مشکل ہو گیا۔گیاl۔ اس فلم کے ٹکٹ بلیک بھی ہوئے۔
 
== فلم کمپنی ==