"شہاب الدین غوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏بحیثیت نائب حکمران: ایک عظیم حکمران ثابت ھوا .
سطر 7:
[[سیف الدین ثانی]] کے انتقال کے بعد [[غیاث الدین غوری]] [[سلطنت غوریہ]] کے تخت پر بیٹھا اور اس نے 567ھ بمطابق 1173ھ میں [[غزنی]] کو مستقل طور پر فتح کرکے شہاب الدین محمد غوری کو سلطان معز الدین کا خطاب دے کر غزنی میں تخت پر بٹھایا۔ غیاث الدین نے اس دوران [[ھرات|ہرات]] اور [[بلخ]] بھی فتح کرلئے اور ہرات کو اپنا دارالحکومت بنایا۔
 
سلطان شہاب الدین غوری اگرچہ اپنے بھائی کا نائب تھا لیکن اس نے غزنی میں ایک آزاد حکمران کی حیثیت سے حکومت کی اور [[پاکستان]] اور شمالی ہندوستان کو فتح کرکے تاریخ میں مستقل مقام پیدا کرلیا۔ 598ھ میں اپنے بھائی کے انتقال کے بعد وہ پوری غوری سلطنت کا حکمران بن گیا۔
 
== فتوحات ==