"شریعت محمدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: شریعت محمد ی سے مراد ایسے تمام احکامات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ عل...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
شریعت محمد ی سے مراد ایسے تمام احکامات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے نبی آخر الزمان حضرت [[محمد]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے سے تاقیامت [[مسلمانوں]] پر نازل کیے۔ دوسرے الفاظ میں تمام مسلمان شریعت محمدی کی پیروی کرتے ہیں۔
 
 
 
== مذہبی رسوم ==
'''اصل مقالہ''': [[عید الفطر]] اور [[بقرعید|عید الاضحی]]
 
اسلامی شریعت میں مشہور اسلامی تہواروں میں سے دو اہم اسلامی تہوار سنت رسول سے ثابت ہیں۔ <ref>[[سنن ابی داؤد]] 1134</ref>
* [[عید الفطر]]
* [[بقرعید|عید الاضحی]]
 
==حوالہ جات==
<references/>