"چہرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox Anatomy | Name = چہرہ | Latin = Facies, facia | GraySubject = | GrayPage = | Image = Mona Lisa headcrop.jpg | Caption = انس...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:15، 19 ستمبر 2013ء

چہرہ انسانی جسم کا بہت اہم حصہ ہے، انسان کا چہرہ ہی اس کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے۔ چہرے ہی سے خوبصورتی اور کم حسن کا پتہ چلتا ہے۔چہرے ہی کے تاثرات سے انسان کو دوسرے انسان کےمزاج کا اندازہ ہو جاتا ہے۔

چہرہ
انسانی چہرے کی ایک تصویر (مونا لیزا)
لاطینی Facies, facia
عنوانات چہرہ