"دادا صاحب پھالکے اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ہندوستانی سینما کے لیے حکومت ہند کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق داد...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہندوستانی سینما کے لیے [[حکومت ہند]] کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق دادا صاحب کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ [[دیویکا رانی]] کو دیا گیا اس کے بعد [[دلیپ کمار]] ، [[راج کپور]] ، [[نوشاد]]، [[مجروح سلطان پوری]]، [[آشا بھوسلے]] ، [[رشی کیش مکھرجی]] [[دیو آنند]]اور [[اورشیامشیام بینیگل]] جیسے کئی فنکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
 
[[Category:اعزازات]]