"احتراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تصویر |
Image= Streichholz.jpg|
Caption = ایک [[چار ضربہ محرکیہ]] اپنے مرحلۂ [[احتراق]] پر؛ جب اسکے [[احتراقی حجیرہ|احتراقی حجیرہ]] میں [[ایندھن]] اور [[ہوا]] کا [[آمیزہ]] بھڑک اٹھتا ہے، یہی بھڑکن اصل میں احتراق کہلاتی ہے ۔ |
| اصطلاحات = چند اھم الفاظ
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
احتراق
تکسیدہ
بر
حراری|
conbustion
oxidant
exo
thermic}}

احتراق ؛ [[سائنسی]] مضامین میں بھڑک جانے یا جلنے کے عمل کو کہا جاتا ہے جس کے دوران [[حرارت]] اور دیگر اشکال میں [[توانائی]] کا قابلِ استعمال اخراج ہوتا ہے، اسے ایک [[کیمیائی]] [[تعامل|تعامل (reaction)]] میں شمار کیا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے combustion کہتے ہیں۔ کیمیائی تعریف کے مطابق یہ احتراق کا عمل ایک [[برحراری|برحراری (exothermic)]] عمل ہے جس میں [[ایندھن]] اور کوئی [[تکسیدہ|تکسیدہ (oxidant)]] آپس میں کیمیائی عمل کر کہ [[جواہر]] اور [[برقات]] کا تبادلہ کرتے ہیں اور نئی اقسام کے [[سالمات]] میں بدل جاتے ہیں جس دوران توانائی ؛ حرارت ، روشنی ، اور دھویئں کی سالماتی حرکات کی صورت میں باہر نکلتی ہے اسی لیۓ اسکو برحراری تعامل کہا جاتا ہے۔