"احتراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
conbustion<br> oxidant <br> exo<br> thermic}}
}}
احتراق ؛ [[سائنسی]] مضامین میں بھڑک جانے یا جلنے کے عمل کو کہا جاتا ہے جس کے دوران [[حرارت]] اور دیگر اشکال میں [[توانائی]] کا قابلِ استعمال اخراج ہوتا ہے، اسے ایک [[کیمیائی]] [[تعامل|تعامل (reaction)]] میں شمار کیا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے combustion کہتے ہیں۔ کیمیائی تعریف کے مطابق یہ احتراق کا عمل ایک [[برحراری|برحراری (exothermic)]] عمل ہے جس میں [[ایندھن]] اور کوئی [[تکسیدہ|تکسیدہ (oxidant)]] آپس میں کیمیائی عمل کر کہ [[جواہر]] اور [[برقات]] کا تبادلہ کرتے ہیں اور نئی اقسام کے [[سالمات]] میں بدل جاتے ہیں جس دوران توانائی ؛ حرارت ، [[روشنی]] ، اور [[دھویئں]] کی سالماتی [[حرکات]] کی صورت میں باہر نکلتی ہے اسی لیۓ اسکو برحراری تعامل کہا جاتا ہے۔