"حرکات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* لفظ حرکات کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ [[حرکت (ضدابہام)]]
علم [[نجوم]] میں حرکات سے مراد اجرام و نقاط فلکی (گرہوں) کی [[دائرۃ البروج]] میں گردش ہے۔ [[سنسکرت]] میں اسے گوچر اور [[انگریزی]] میں ٹرانزٹ (Planetary Transit) کہتے ہیں۔ بعد از پیدائش، اہم واقعات کے تعین کے لئے [[ادوار]] کے ساتھ ساتھ حرکات [[کواکب]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یونانی (یعنی مروجہ مغربی) علم نجوم میں پیدائشی [[طالع]] کو مرکز مان کرہفت وارانہ، ماہانہ و سالانہ کوکبی حرکات کو دیکھا جاتا ہے جبکہ ہندی نجوم میں پیدائشی قمر کو اس مقصد کے لئے مرکزی حیثیت دی جاتی ہے۔