"احتراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
}}
احتراق ؛ [[سائنسی]] مضامین میں بھڑک جانے یا جلنے کے عمل کو کہا جاتا ہے جس کے دوران [[حرارت]] اور دیگر اشکال میں [[توانائی]] کا قابلِ استعمال اخراج ہوتا ہے، اسے ایک [[کیمیائی]] [[تعامل|تعامل (reaction)]] میں شمار کیا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے combustion کہتے ہیں۔ کیمیائی تعریف کے مطابق یہ احتراق کا عمل ایک [[برحراری|برحراری (exothermic)]] عمل ہے جس میں [[ایندھن]] اور کوئی [[تکسیدہ|تکسیدہ (oxidant)]] آپس میں کیمیائی عمل کر کہ [[جواہر]] اور [[برقات]] کا تبادلہ کرتے ہیں اور نئی اقسام کے [[سالمات]] میں بدل جاتے ہیں جس دوران توانائی ؛ حرارت ، [[روشنی]] ، اور [[دھویئں]] کی سالماتی [[حرکات]] کی صورت میں باہر نکلتی ہے اسی لیۓ اسکو برحراری تعامل کہا جاتا ہے۔<br><br>
==تعامل کی نوعیت==
وہ کیمیائی تعامل کہ جسکو جلنا یا احتراق کہا جاتا ہے اصل میں ایک ایسے عامل [[جوہر]] یا [[سالمے]] کہ جو کسی دوسرے جوہر یا سالمے کی [[تکسید]] کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو کے زریعے عمل پذیر ہوتا ہے اور اس عامل کو اسکی اسی خاصیت کی وجہ سے [[تکسیدہ]] کہا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ایک تکسیدہ اصل میں ایک ایسا عامل ہوتا ہے کہ جو کسی دوسرے جوہر یا سالمے کو [[برقات|برقات (electrons)]] منتقل کرنے کی فراہم کرنے کی (کمی پورا کرنے کی) صلاحیت کا حامل ہو۔
{{د}}
:{{chem|CH|4}} + 2{{chem|O|2}} → {{chem|CO|2}} + 2{{chem|H|2|O}} + حـرارت