"کتاب آستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[آستر]]''' ایک خدا پرست [[یہودی]] خاتون تھی جسے [[ایران]] کی [[ملکملکہ]]ہ بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا [[مردکی]] نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔<br>
[[ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ [[مردکی]] کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔<br>
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔ اس مختصر سی کتاب میں ان تین اشخاص یعنی [[ہامان]]، [[مردکی]] اور ملکہ آستر کی داستان درج ہے اور یہ کتاب جلاوطن یہودیوں کی تاریخ کا ایک روشن باب بھی کہلاتا ہے۔<br>