"تاج آراگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''تاج ارغون''' (Crown of Aragon) (ارغونی: Corona d'Aragón؛ قشتالی: Corona d'Aragó؛ لاطینی: Corona Aragonum؛ ہسپانوی: Corona de Aragón) ا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:51، 25 ستمبر 2013ء

تاج ارغون (Crown of Aragon) (ارغونی: Corona d'Aragón؛ قشتالی: Corona d'Aragó؛ لاطینی: Corona Aragonum؛ ہسپانوی: Corona de Aragón) ایک جامع بادشاہت تھی، جسکا آج کل انفرادی دانش مندانہ اتحاد کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے، مملکت ارغون اور برشلونہ کاؤنٹی کے اتحاد کی صورت میں قائم ہوئی۔

چودہویں صدی اور پندرہویں صدی میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی ہسپانیہ اور جنوب مغربی فرانس کے ایک بڑے حصے پر اسکا تسلط تھا، اور اس کے علاوہ یونان تک بحیرہ روم میں پھلیے ہوئے بڑے جزائر بھی تاج ارغون کا حصہ تھے۔ تاج ارغون 1469ء تک بطور ایک علیحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد تاج قشتالہ اور تاج ارغون کے ذاتی اتحاد جو کہ ان ریاستوں کی عیسائی حکمرانوں کی شادی کے نتیجہ میں ہیبسبرگ ہسپانیہ (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو کہ بعد میں مملکت ہسپانیہ بن گیا۔