"تاج قشتالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 69:
}}
'''تاج قشتالہ''' (Crown of Castile) [[جزیرہ نما آئبیریا]] میں [[1230ء]] میں قائم ہونے والی ایک [[قرون وسطی]] اور جدید ریاست تھی، جو کہ [[مملکت قشتالہ|قشتالہ]] کے بادشاہ '''فرڈینینڈ سوم''' کے [[مملکت قشتالہ]] (Kingdom of Castile) اور [[مملکت لیون]] (Kingdom of León) کے اتحاد کے نتیجے میں معرض وجود میں آئی۔ [[تاج قشتالہ]] [[1469ء]] تک بطور ایک علیحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد [[تاج قشتالہ]] اور [[تاج اراغون]] کے '''ذاتی اتحاد''' جو کہ ان ریاستوں کی عیسائی حکمرانوں کی [[شادی]] کے نتیجہ میں [[ہیبسبرگ ہسپانیہ]] (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو کہ بعد میں [[مملکت ہسپانیہ]] بن گیا۔
== حوالہ جات ==
|