"تبادلۂ خیال صارف:Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

میرے خیال میں اب اردو ویکیپیڈیا پر ڈیفالٹ نستعلیق نویسہ نافذ کردیا جانا چاہیے۔ مزید تاخیر بہتر نہیں۔ کیونکہ بہت سے صارفین صرف اس لیے واپس جارہے ہیں کہ یہاں نستعلیق میں نظر نہیں آتا اور انہیں نستعلیق میں کیسے کیا جائے اس کا طریقہ نہیں معلوم ہوتا۔ [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 17:54, 24 ستمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
* اس طرح کی تبدیلی کرنے سے پہلے نستعلیق کو دوسرے متصفح جال اور اشتغالی نظامات میں جانچنا ضروری ہے، جس میں ایپل سفاری، اینڈرائد، آئی او ایس، وغیرہ شامل ہیں۔ میرے علم میں ہے کہ KDE/Konqueror میں کوئی نستعلیق نویسہ کام نہیں کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ تمام عربی خط ویکیپیڈیا سادہ نسخ نویسہ ہی متعین کرے ہیں۔ جہاں تک صارفین کی واپسی کا ڈر ہے تو یہ صحیح معلوم نہیں ہوتا کیونکہ یہ تمام صارفین بی بی سی موقع کا چکر روزانہ لگاتے ہیں جہاں نسخ نویسہ ہی لاگو ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 14:31, 25 ستمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
:: اردو محفل وغیرہ میں جو ڈیفالٹ نستعلیق نویسہ لاگو ہے اس کے بابت کیا خیال ہے؟ [[تصویر:Admin logo.gif|20px|یہ صارف منتظم ہے]][[تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب|<b style="white-space:nowrap;text-shadow:#000 0em 0em 0.4em,#5a0 -0.2em -0.2em 0.4em,#0a0 0.2em 0.2em 0.4em;color:red">&mdash;خادم&mdash;</b>]]&nbsp;<sup><small></small></sup> 14:56, 25 ستمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])