"تبادلۂ خیال صارف:Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
کیا اب بھی اسی جگہ پر تبدیل کرنا ہوگا۔ مکمل کرنے کے بعد پہلے دیوان عام میں پیش کردوں گا۔ موجودہ شارہ مناسب نہیں ہے۔ کیا SVG بنانا پڑے گا یا PNG میں بھی بنایا جاسکتا ہے۔ آپ کا وقت لینے کی ایک بار پھر معذرت۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 05:15, 4 اکتوبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
* السلام علیکم، سمرقندی صاحب، بڑی دیر بعد آپ کو ویکیپیڈیا پر دیکھ کر مسرت ہوئی۔ شارہ میرا خیال ہے کامنز سے استعمال ہو رہا ہے:<br>
https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Wikipedia-logo-v2-ur.svg
<br>
تبدیلی سے پہلے کامنز پر کسی اہل رائے سے رائے لے لیں کہ غیرآزاد نفیسہ کے استعمال پر ویکیپیڈیا کی کیا حکمت عملی ہے۔ غالباً وہ یہ بھی بتا سکیں گے کہ تصویر کی راہ (path) تبدیل کرنے کا کیا صحیح طریقہ ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 15:27, 4 اکتوبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
11,218

ترامیم