حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 156:
<br>
تبدیلی سے پہلے کامنز پر کسی اہل رائے سے رائے لے لیں کہ غیرآزاد نفیسہ کے استعمال پر ویکیپیڈیا کی کیا حکمت عملی ہے۔ غالباً وہ یہ بھی بتا سکیں گے کہ تصویر کی راہ (path) تبدیل کرنے کا کیا صحیح طریقہ ہے۔ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Urdutext|تبادلۂ خیال]]) 15:27, 4 اکتوبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
 
* بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی۔ میں اس ربط پر معلومات کرنے کی کوشش کرتا ہوں جو آپ نے مرحمت فرمایا ہے۔ فی الحال تو پرانے اہم صفحات کو درست کرنے کی طرف توجہ دینا ضروری ہے جو کہ تمام کے تمام جائے نام ، ویکیپیڈیا سے منصوبہ ہونے کے بعد سے ناکارہ پڑے ہیں۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 04:02, 5 اکتوبر 2013 ([[UTC|م ع و]])