"تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:دیوان عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53:
Thanks --
[[صارف:Hindustanilanguage|Hindustanilanguage]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]]) 07:12, 4 ستمبر 2013 ([[UTC|م ع و]])۔
 
==ویکیپیڈیا شارہ، رائے شماری==
ویکیپیڈیا کا شارہ تبدیل کرنے کے بارے میں، ویکیمیڈیا العام پر رابطہ کیا گیا ہے۔ ان حضرات کا کہنا ہے کہ موجودہ نسخ کو نستعلیق میں تبدیل کیا جاسکتا ہے، لیکن اس سے قبل اردو ویکیپیڈیا پر موجود صارفین کا متفقہ فیصلہ بطور رائے شماری نتیجہ ان کو پیش کیا جائے۔
 
# [[ملف:Wikipedia-logo-ur-v3.svg]]
# [[ملف:Wikipedia-logo-ur-v10.svg]]
اردو ویکیپیڈیا کے پاس کئی نسخے شارے کے پہلے سے زبراثقال ہیں جن میں سے دو شارے یہاں رائے شماری کے لیے پیش کیئے جارہے ہیں؛ پہلا نستعلیق اور دوسرا کوفی نسخ و نستعلیق کا مرکب ہے۔ ان املاف کو رائے شماری کے بعد متفقہ شارہ طے ہو جانے کے بعد ویکیمیڈیا العام پر موجود حضرات کی شمارندی خصوصیات کے مطابق بنا کے ان کو دے دیا جائے گا۔ تمام صارفین سے گذارش ہے کے عدد ایک اور دو پر موجود مذکورہ بالا شارہ جات میں سے کسی ایک کے بارے میں اپنی رائے پیش کر دیجیئے۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 05:48, 6 اکتوبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
منصوبہ صفحہ دیوان عام میں واپس جائیں۔