"پتوكى" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32:
 
'''پتوكى''' [[ضلع قصور]]، [[پنجاب (پاکستان)|صوبہ پنجاب]]، [[پاکستان]] کا ایک قصبہ ہے۔ یہ [[تحصیل پتوکی]] کا صدر مقام بھی ہے۔
 
[education
پتو کی کا سب سے بڑا سکول مسلم ماڈل ہاعی سکول ہے..
 
 
[[قومی شاہراہ پاکستان|قومی شاہراہ]] (N-5) اس قصبہ کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو [[لاہور]]، [[اسلام آباد]]، [[پشاور]]، [[کراچی]] اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔
 
پتوكى ریلوے اسٹیشن [[پاکستان ریلویز]] کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر پتوكى کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔
 
== تعلیم ==
پتوكى میں کئی اسکول ہیں
 
مسلم ماڈل ہائی سکول
 
{{نامکمل}}