"سلطنت بابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q47690 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل)
سطر 1:
[[File:Hammurabi's Babylonia 1.svg|right|300px|thumb|[[حمورابی]] کے دورِ حکومت میں سلطنتِ بابل]]
Babylonia
 
'''سلطنتِ بابل''' یعنی '''بابلونیا''' (Babylonia) ان دو سلطنتوں کا نام جو جنوبی میسو پوٹیمیا ( موجودہ [[عراق]]) میں‌ قائم ہوئیں۔
 
1) قدیم بابلی لونیا (تقریباً 1750 تا 1200 ق م ) اس کا بانی حمورابی تھا۔
سطر 8:
 
بابی لونیا اپنے عہد کا مہذب ترین ملک تھا۔ یہاں کی زبان موجودہ سامی زبانوں (عبرانی ، عربی) کی ماں تھی۔ اس کا رسم الخط [[میخی]] یا [[قدیم فارسی|پیکانی]] (سہ گوشی ) دنیا کے قدیم ترین خطوں میں شمار ہوتا ہے۔ لوگ مظاہر پرست تھے لیکن انھیں مذہب سے زیادہ دنیا سے دل چسپی تھی۔ انھوں نے دیوی دیوتاؤں کے معبد بھی بنائے لیکن ان سے کہیں‌زیادہ پرشکوہ شہر اور باغات تعمیر کیے ۔ [[بخت نصر]] کا تعمیر کردہ شاہی محل اور معلق باغ قدیم فن تعمیر کے بہترین نمونے ہیں۔ مؤخر الذکر کا شمار سات عجائبات میں کیا گیا ہے۔ اور علم ریاضی کے ماہر تھے۔ سب سے پہلے انھوں ہی نے علم ہئیت کو سائنس کا درجہ دیا۔ بابل کا برج دراصل رصدگاہ تھی۔
[[File:Kassite Babylonia EN.svg|right|300px|thumb|کاسیانی خاندان کے عہد میں سلطنتِ بابل]]
 
[[File:Neo-Babylonian Empire.png|thumb|right|300px|نیا بابل سلطنت([[کلدانی|کلدانی سلطنت]])]]
 
 
{{Commonscat|Babylonia}}