"دریائے دجلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل)
سطر 87:
[[تصویر:Tigris river in mosul.jpg|framepx|thumb|left|دجلہ [[عراق]] کے شہر [[موصل]] میں]]
'''دجلہ''' (Tigris) [[عراق]] کا ایک دریا جو [[کردستان]] کی پہاڑیوں سے نکل کر [[عراق]] کے میدان کو سیراب کرتا ہوا [[دریائے فرات]] کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کو[[شط العرب]] کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے [[نینوا]] اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور [[قط العمارہ]] ، [[بغداد]] ،[[سامرا]] اور [[موصل]] کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔
[[Image:TigrisRiver.JPG|thumb|300px|بیرون [[موصل]] ، [[عراق]]]]
 
[[Image:Haifa street, as seen from the medical city hospital across the tigres.jpg|right|thumb|300px|[[بغداد]]]]
 
== حوالہ جات ==