"احمد سعید کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
==پیدائش اور خاندان==
[[File:مولانا سید احمد سعید کاظمی کا شجرہ نصب.JPG|thumb|مولانا سید احمد سعید کاظمی]]
احمد سعید کاظمی [[امروہہ]] [[بھارت]] میں جمعرات ، 13 مارچ 1913 (04 ربیع الثانی 1331 ہجری کو پیدا ہوئے۔ احمد سعید ابھی بچے تھے جب ان کے والد سید محمد مختار احمد شاہ کاظمی انتقال کرگئے۔ 35 پشتوں سے ان کا خاندان امام [[موسی کاظم]] سے جا ملتا ہے اور اسی بناء پر انہیں کاظمی کہا جاتا ہے۔
 
 
نوٹ: تصویر کو بڑا کر کے احمد سعید کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کا شجرہ نصب دکھیں۔