"فہد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ محو: tr:Fahd bin Abdülaziz (strong connection between (2) ur:فہد بن عبدالعزیز and tr:Fehd bin Abdülaziz))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
وفات:اگست 2005ء
 
'''فہد بن عبدالعزیز آل سعود''' [[سعودی عرب]] کے فرمانروا۔امریکہ کے اہم اتحادی اور ہم نوا۔ 1975 میں [[ولی عہد]] بننے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر تعلیم رہے ۔ 1982 میں اپنے بھائی [[شاہ خالد]] کی وفات کے بعد سعودی کے بادشاہ مقرر ہوئے۔خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف امریکہ کے اہم اتحادی رہے۔ اور اپنی سرزمین پر امریکی فوج کو اڈے بنانے اور فوج رکھنے کی اجازت دی ۔1997شاہ فہد نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو روزمرہ کے حکومتی معاملات سے علیحدہ کر لیا اور اختیارات اپنے سوتیلے بھائی ولی عہد شہزادہ عبداللہ کو منتقل کر دیے تھے۔
 
2005ء میں طویل علالت کے بعد ان کا انتقال ہوا۔ ان کی وفات کے بعد شہزادہ [[عبداللہ بن عبدالعزیز]] ملک کے نئے بادشاہ بن گئے اور وزیر دفاع [[پرنس سلطان]] کو ولی عہد مقرر کیا گیا ۔