"احمد سعید کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ بریلوی تحریک }}
مولانا سید احمد سعید کاظمی ([[1913ء]] تا [[4 جون]] [[1986ء]]) ایک عالم دین تھے۔ انہوں نے [[تحریک پاکستان]] میں حصہ لیا اور [[جمیعت علمائے پاکستان]] ، [[تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان]] اور [[دعوت اسلامی]] جیسی جماعتیں اور ادارے قائم کرنے میں جدوجہد کی۔ انہیں غزالئ زماں کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
 
 
==پیدائش اور خاندان==
 
 
احمد سعید کاظمی [[امروہہ]] [[بھارت]] میں جمعرات ، 13 مارچ 1913 (04 ربیع الثانی 1331 ہجری کو پیدا ہوئے۔ احمد سعید ابھی بچے تھے جب ان کے والد سید محمد مختار احمد شاہ کاظمی انتقال کرگئے۔ 35 پشتوں سے ان کا خاندان امام [[موسی کاظم]] سے جا ملتا ہے اور اسی بناء پر انہیں کاظمی کہا جاتا ہے۔