"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

56 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔''</small>
[[تصویر:Eyes_00739.jpg|thumb|355px|آنکھِیں۔]]
'''آنـکھ''' <small>([[سنسکرت]])</small> جسکے لیۓ طب میں عموماً '''عـیـن''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> یا '''چـشم''' <small>([[فارسی]])</small> کا لفظ آتا ہےہے۔ اسے ابصار بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دراصل ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہواہے۔
[[تصویر:SAAKHTEAANKH.PNG|thumb|355px|آنکھ کی ساخت۔]]
== بناوٹ==