"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل)
سطر 5:
 
== بناوٹ==
انساسی آنکھ کیکو بناوٹ کوکے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔جوہے۔ زیلجو ذیل میں درج کۓ جا رہے ہیں۔ہے۔
=== ظاہری بناوٹ ===
 
انسانی آنکھ کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کہ کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ایکہیں۔ ایک اوسط آنکھ کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بلکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جسکی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں ہمیاری آنکھ میں بنتی ہیں۔
=== اندرونی بناوٹ ===
آنکھ تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (scleraSclera)]] (سب سے اوپر تہ،مشیمیہتہ، مشیمیہ (choroidChoroid) درمیانی تہ،شبکیہتہ، شبکیہ (retinaRetina)اندورنی تہ۔
==== [[صُلبہ|صلبہ (scleraSclera)]] ====
یہ سب سے بیرنیبیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (corniaCornia) کہتے ہیں۔
==== مشیمیہ (choroidChoroid) ====
یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو کہ [[عدسہ|عدسے]] (lenseLense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}