"تجہیز و تکفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: تجہیز و تکفین سے مراد وہ تمام رسم و رواج اور مراحل ہیں جو کسی انسان کے وفات پانے کے بعد اس کے عزیز و ...
 
سطر 3:
اسلام میں کسی کے وفات پانے کے بعد اسے غسل دے کر چادروں پر مشتمل لباس جسے کفن کہا جاتا ہے، پہنایا جاتا ہے۔ پھر اُس کے لیے ایک نماز، جسے نماز جنازہ کہا جاتا ہے پڑھی جاتی ہے۔ مرنے والے کے سب جاننے والے اس میں شرکت کے کے مرحوم کےلیے دعا کرتے ہیں۔ اس کے بعد مرحوم کو قبر میں دفنا دیا جاتا ہے۔
==ہندو مت میں ==
[[File:Hindu funeral.jpg|thumb|ہندو جنازہ]]
 
 
ہندو مت میں مردے کو دفنایا نہیں جاتا بلکہ جلا دیا جاتا ہے۔