"خطبات مدراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: خطبات مدراس، سید سلیمان ندوی کے اُن خطبوں پر مبنی کتاب ہے جو انہوں نے اکتوبر اور نومبر 1925 میں مد...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
خطبات مدراس، [[سید سلیمان ندوی]] کے اُن خطبوں پر مبنی کتاب ہے جو انہوں نے اکتوبر اور نومبر 1925 میں [[مدراس]] کے لولی ہال میں ہفتہ وار دئیے تھے۔ یہ خطبات انگریزی مدرسوں کے طلباء اور عام مسلمانوں کے لیے تھے۔ اُن خطبوں میں [[سیرت نبوی]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا تھا۔
 
==مزید دیکھیں==
*[[خطبات بہاولپور]]
==بیرونی روابط==
*[http://ebooksland.blogspot.com/2013/10/khutbat-e-madraas.html مطالعہ خطبات مدراس]