"میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|300px|مغربی ٹوکیو ، جاپان میڑوپولیٹن اس شہر کو کہتے ہیں جس کے م...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:02، 17 اکتوبر 2013ء

میڑوپولیٹن اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ پاکستان میں کراچی اور لاہور میٹروپولیٹن ہیں۔مختلف ممالک میٹروپولیٹن کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے انڈیا میں میٹروپولیٹن وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، میگا سٹی اس شہر کو کہتے ہیں جس کی آبادی چار ملین سے زیادہ ہو۔

مغربی ٹوکیو ، جاپان