"میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Urban sprawl as seen from Tokyo tower towards West.jpg|thumb|300px|مغربی [[ٹوکیو]] ، [[جاپان]]]]
[[File:LA_Skyline_Mountains2.jpg|thumb|300px|[[لاس اینجلس]] ، [[امریکہ]]]]
میڑوپولیٹن اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ [[پاکستان]] میں [[کراچی]] اور [[لاہور]] میٹروپولیٹن ہیں۔مختلف ممالک میٹروپولیٹن کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے انڈیا میں میٹروپولیٹن وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، میگا سٹی اس شہر کو کہتے ہیں جس کی آبادی چار ملین سے زیادہ ہو۔
 
==بیرونی روابط==
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]]
* [http://www.metropolis.org Metropolis.org], An organisation of world metropolises
* [http://www.urban.e.u-tokyo.ac.jp/UEA/index_e.htm Urban Employment Areas in Japan] Metropolitan Employment Areas in Japan
* [http://www.turismo.fvg.it/poli Turismo.fvg.it], Metropolis read by maps in Friuli Venezia Giulia - Northeast of Italy - EU
* [http://www.e-geopolis.eu Geopolis] : research group, university of Paris-Diderot, France — Urbanization of the world
 
[[زمرہ:شہری علاقے]]
[[زمرہ:عمرانی جغرافیہ]]
[[زمرہ:بشری شماریات]]
[[زمرہ:آبادی]]