"خان پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م fixing dead links
سطر 50:
 
 
خان پور : ریاست پنجاب (پاکستان) کے ضلع رحیم یار خان میں یہ شہر واقع ہے۔ اس کی آبادی 1،56،152 ہے۔ <ref name="1998 Census">{{cite web |url=http://world-gazetteer.com/wg.php?x=&men=gcis&lng=en&des=wg&geo=-172&srt=npan&col=abcdefghinoq&msz=1500&pt=c&va=&srt=pnan |title=Pakistan: largest cities and towns and statistics of their population|archiveurl=http://archive.is/hbRah|archivedate=2013-10-17}}</ref>.
 
خانپور شہر اور یہاں کی آبادی قدیم ہے روایت کے مطابق اس شہر کی باقاعدہ بنیاد سابق والئی ریاست بہاو لپور نواب بہاول خان عباسی نے 1806 ءمیں رکھی جب انہوں نے ایک ذیلی ریاست گڑھی اختیار خان کواپنی ریاست میں شامل کیا اور اس کا نام بھی اپنے نام کی نسبت سے خانپور رکھا ۔ محل وقوع کے لحاظ سے یہ شہر کافی اہمیت کا حامل ہے ۔ لا ہور اور کراچی کے وسط میں ہو نے سے مین ریلوے لائن اس شہر کے اندر سے گزرتی ہے جو 1880 ءکی دہائی میں بچھائی گئی تھی ۔ یہاں پر کافی عرصہ تک ( 1905سے لیکر 1985 تک ) ریلوے جنکشن رہاہے جو بعد میں ختم کر دیا گیا یہاں سے ایک ریلوے لائن چاچڑاں شریف کو جاتی تھی جو سرائیکی کے معروف صوفی بزرگ و شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کا مسکن رہا ہے۔ خانپور تحصیل کی آبادی 1998 ءکی مردم شماری کے