"آبنائے کرچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (روبالہ: منتقلی 42 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q187890 پر موجود ہیں)
آبنائے کرچ [[بحیرہ اسود]] اور [[بحیرہ ازوف]] کو منسلک کرنے والی ایک بحری گذرگاہ ہے جو [[یوکرین]] کے خود مختار جمہوریہ [[کریمیا]] میں واقع ہے۔
 
یہ [[آبنائے]] 4.5 سے 15 کلومیٹر تک چوڑی اور 18 میٹر گہری ہے۔ اس کے کنارے سب سے اہم بندرگاہ [[کرچ]] ہے۔
{{Commonscat|Strait of Kerch}}