"شمالی آسٹریلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
== علاقہ (1927-1931) ==
'''جورج پیرس''' (George Pearce) جو کہ [[1920ء]] میں وفاقی پارلیمنٹ میں ہوم اور علاقائی وزیر تھے، کے خیال میں [[شمالی آسٹریلیا]] مناسب طریقے سے حکمرانی کرنے کی لیے کافی بڑا تھا اس لیے ایک قلیل مدت کے لیے علیحدہ علاقے [[وسطی آسٹریلیا]] اور [[شمالی آسٹریلیا]] کا وجود رہا۔ [[شمالی آسٹریلیا]] بطور آسٹریلوی علاقہ 1 فروری 1927 سے 12 جون 1931 تک قائم رہا۔ <ref> North Australia. Administration (1928). In Report on the administration of North Australia. Govt. Printer, Canberra </ref> <ref> Baillie, Jill (1990). Struggling to achieve the vision splendid: the North Australia Commission, 1926/ 1930. In Northern Perspective. 13 (2), 23-32. </ref>
 
== حوالہ جات ==