"ہڑپہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
}}
 
[[ملف:Coach driver Indus 01.jpg|تصغیر|ہڑپہ، وادئ سندھ کی تہذیب]]
[[ملف:Harappan small figures.jpg|تصغیر|ہڑپہ، وادئ سندھ کی تہذیب]]
[[ملف:Red pottery, IVC.jpg|تصغیر|ہڑپہ، وادئ سندھ کی تہذیب]]
 
'''ہڑپہ''' قدیم [[پاکستان]] کا ایک شہر جس کے کھنڑرات [[پنجاب]] میں [[ساہیوال]] سے 35 [[الف پیما|کلومیٹر]] جنوب مغرب کی طرف ہیں۔
==ہڑپہ کی تاریخ==
[[ملف:Coach driver Indus 01.jpg|تصغیر|ہڑپہ، وادئ سندھ کی تہذیب]]
 
یہ وادی [[سندھ]] کی قدیم تہزیب کا مرکز تھا۔ یہ شہر کچھ اندازوں کے مطابق 3300 قبل [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] سے 1600 قبل مسیح تک رہا۔ یہاں چالیس ہزار کے قریب آبادی رہی۔
==شہر کی دریافت==
سطر 52 ⟵ 51:
تہذیب کی باقیات زبوں حالی کا شکار ہو چکیں ہیں اور پانچ [[ہزار]] برس قبل اس خطہ میں آباد ترقی یافتہ قوموں کے ہاتھوں سے بنائے گئے اس شہر کے آثار معدوم ہونے لگے ہیں اور ماضی میں کی گئی کھدائی کے دوران ملنے والے قیمتی اور نایاب نوادرات چوری ہوتے چلے گئے اور اس طرح قدیم تاریخ کا جدید [[شہر]] دریافت ہونے سے پہلے ہی اجڑ گیا جبکہ وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے آثار کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے سائٹ جانوروں کی آمجگاہ بن کر رہ گئی اور اس طرح ملکی سیاحت کو فروغ دینے کے حکومتی دعوے اور ہڑپہ کو ٹورسٹ سپاٹ بنانے کا خواب ادھورا وہ گیا
==تہذیبیں==
[[ملف:Harappan small figures.jpg|تصغیر|ہڑپہ، وادئ سندھ کی تہذیب]]
 
معلوم تاریخ کے حوالے سے دنیا میں تقریبا پانچ ہزار برس قبل تین تہذیبیں معرض وجود میں آچکی تھیں جن میں ایک [[دریائے دجلہ]] اور [[دریائے فرات]] کے کنارے [[عراق]] میں [[میسوپوٹامیہ]]، دوسری [[دریائے نیل]] کے کنارے [[مصر]] اور تیسری [[وادی سندھ کی تہذیب]] کہلائی ہے
سطر 58:
 
==ہڑپہ کے لوگ==
[[ملف:Red pottery, IVC.jpg|تصغیر|ہڑپہ، وادئ سندھ کی تہذیب]]
یہاں کے باشندے تاجر اور زراعت پیشہ تھے جبکہ ہنر مند افراد کی بھی کوئی کمی نہیں تھی۔قدیم ہڑپہ کے آثار تقریبا ایک سو پیسٹھ ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں جن کی دریافت حادثاتی طور پر 1890 میں اس وقت ہوئی جب [[لاہور]] سے [[ملتان]] ریلوے لائن بچھائی جا رہی تھی تو ریلوے ٹریک کیلئے اینٹوں کی سپلائی دینےوالے ٹھیکیدار نے ہڑپہ میں اینٹوں کی کان دریافت کی ہوئی تھی اور یہاں سے اینٹیں لا کر ریلوے لائن کی تعمیر میں لگائی جاتی رہیں اور جب بعض افسروں نے اینٹوں کی مخصوص ساخت کو دیکھا اور تحقیق کی تو 1920 میں جا کر پتہ چلا کہ یہ اینٹیں ہڑپہ کے قدیم شہر کی تھیں چنانچہ 1920 میں ہی اس علاقے کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا۔مگر تب تک قدیم تاریخ کا یہ جدید شہر اجڑ چکا تھا اور جب اس وقت کی حکومت نے یہاں پر کھدائی کا کام شروع کیا تو نامناسب حالات کی وجہ سے یہاں سے ملنے والے نوادرات کی حفاظت نہ ہو سکی
==ہڑپہ قیام پاکستان کے بعد==