"قطب شاہی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

گولکنڈہ کے سلاطین کا شاہی خاندان۔
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سلطنت قطب شاہی''' (Qutb Shahi Sultanate) جسے سلطنت گولکنڈہ (Golconda Sultanate) بھی کہا جاتا ہے قرہ قویونلو کی ای...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:05، 26 اکتوبر 2013ء

سلطنت قطب شاہی (Qutb Shahi Sultanate) جسے سلطنت گولکنڈہ (Golconda Sultanate) بھی کہا جاتا ہے قرہ قویونلو کی ایک ترک سلطنت تھی جس نے فارسی ثقافت سے متاثر تھی۔ سلاطین کو مجموعی طور پر قطب شاہی کہا جاتا ہے اور یہ خاندان گولکنڈہ کی ریاست کے حکمران تھا۔