"مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مسیح بجانب مسیح (ضدابہام) منتقل
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مسیح''' یا '''مسیحا''' بطور نجات دہندہ کا تصور ابراہیمی ادیان میں ایسے نجات دہندہ کے طور پرلیا جاتا ہے جو لوگوں کو مصیبتوں سے نجات دلائے گا اور دنیا میں اُن لوگوں کے مذہب کو سربلد کرے گا۔ مسیحا کا تصور ، یہودیوں، عیسائیوں ، مسلمانوں اور غیرمسلمانوں (احمدیوں) کے ہاں بھی موجود ہے۔
#REDIRECT [[مسیح (ضدابہام)]]
 
==یہودیت میں مسیحا کا تصور==
 
==عیسائیت میں مسیحا کا تصور==
[[تصویر:Christus Ravenna Mosaic.jpg|thumbnail|200px]]
عیسائیوں میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اُن کا نجات دہندہ سمجھا جاتا ہے، بائبل میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودیوں کا بادشاہ لکھا گیا ہے۔ انہیں ہی وہ مسیحا مانا گیا ہے جس کا یہودی انتظار کر رہے تھے۔ مزید حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق اُن کا یہ تصور ہے کہ انہوں نے انسانوں کے گناہوں کا کفارہ اپنی جان دے کر کیا، اس لیے بھی وہ انسانیت کے نجات دہندہ ہیں۔
 
==اسلام میں مسیحا کا تصور==
اسلام میں [[محمد مہدی]] کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےبعد مسیحا کا درجہ حاصل ہے۔
==احمدیت میں مسیحا کا تصور==
 
 
==مزید دیکھیں==
#REDIRECT *[[مسیح (ضدابہام)]]
* [[محمد مہدی]]