"کوئٹہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 41:
 
== کوئٹہ کا جغرافیہ ==
[[ملف:Hanna Lake, Quetta.JPG|تصغیر|[[ہنہ جھیل]] موسم سرما میں]]
کوئٹہ 30.2 ڈگری شمال اور 67 ڈگری مشرق پر واقع ہے۔ چاروں طرف سے پہاڑوں سے گھری ہوئی وادی ہے۔ سردیوں میں شدید سردی ہوتی ہے۔ یہ [[افغانستان]] کے [[شہر]] [[قندھار]] سے قریب ہے۔ یہ [[کراچی]] کے شمال مشرق میں اور [[اسلام آباد]] کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ بذریعہ ریل اس کا [[کراچی]] سے فاصلہ 863 کلومیٹر اور [[لاہور ]]سے 1170 کلومیٹر ہے۔ [[لاہور]] سے فضائی فاصلہ صرف 700 کلومیٹر ہے مگر درمیان میں [[کوہ سلیمان]] کے آنے کی وجہ پہلے [[روہڑی]] جانا پڑتا ہے اس لیے ریل کا راستہ زیادہ طویل ہے۔ صرف 50 کلومیٹر کے فاصلے پر وادی پشین واقع ہے جو نہائت زرخیز ہے اور اپنے پھلوں اور کاریزات کی وجہ سے مشہور ہے۔ [[ہنہ جھیل]] کوئٹہ سے شمال کی طرف تقریباً دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
== آب و ہوا ==