"فرعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

17 بائٹ کا ازالہ ،  8 سال پہلے
== اسلام کے مطابق ==
 
فرعون کا ذکر [[قرآن]] میں [[بنی اسرائیل]] کے قصہ میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہےـ [[موسیٰ علیہ السلام]] نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیا دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون پانی میں ڈوبتےڈوب ہواکر ایمانمر لے آیاـگیا۔ [http://www.quranweb.org/urdu/index.htm (القرآن 10: 90 تا 92)] مگر اس کا اللہ کے عذاب سے کوئی بچاؤ نہ رہاـ اس کا گناہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو خدا کے برابر سمجھا [http://www.quranweb.org/urdu/index.htm (القرآن 79: 20 تا 25)] اور اس کے نتیجہ میں اللہ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال بنایاـ<ref>The New Encyclopedia of Islam p. 354
</ref>
 
4

ترامیم