"ٹرائیٹیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 55 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q54389 پر موجود ہیں
سطر 92:
==تابکاری==
ٹرائیٹیئم کی تابکاری 9650 کیوری فی گرام ہوتی ہے۔<br />
تابکاری کے نتیجے میں ٹرائیٹیئم سے خارج ہونے والے [[برقیہ|الیکٹران]] کی زیادہ سے زیادہ توانائی 18.6 keV ہوتی ہے جبکہ اوسط [[توانائی]] 5.7 keV ہوتی ہے۔ اتنی کم توانائی کا الیکٹران ہوا میں صرف 6 ملی میٹر کا سفر طے کر سکتا ہے اور انسانی کھال کی بیرونی ترین مردہ سطح سے گزر کر جسم کے اندر نہیں جا سکتا۔ اس لیئے ٹرائیٹیئم کی تابکاری زیادہ خطرناک نہیں ہوتی۔ البتہ اگر یہ گیس سونگھ لی جائے تو اسکی [[تابکاری]] ضرر رساں ہو سکتی ہے۔<br />
[[گیگر کاونٹر]] ایک ایسا آلہ ہوتا ہے جو تابکاری کی موجودگی بتاتا ہے۔ لیکن ٹرائیٹیئم کی beta تابکاری اتنی کم ہوتی ہے کہ گیگر کاونٹر اسے پکڑ نہیں پاتا۔<ref>[http://www.iem-inc.com/prmade6.html]</ref>
[[File:Tritium-watch.jpg|thumb|upright|left|اندھیرے میں چمکتی ہوئی گھڑی میں ٹرائیٹیئم کے مرکبات ہوتے ہیں۔]]
[[Image:Handgun Tritium Night Sights.png|thumb|left|پستول کی پشت پر دو ٹرائیٹیئم بلب اندھیرے میں نشانہ لگانے میں مدد دیتے ہیں۔]]