"ضلع وہاڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 108:
 
==موسم==
وہاڑی کا موسم خشک اور گرم ہے موسم گرما اپریل میں شروع ہوتا ہے اور اکتوبر اختتام پذیر ہوتا ہے.مئی، جون، جولائی گرم ترین مہینے ہوتے ہیں. ان مہینوں میں درجہ حرارت 28 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے. موسم گرما کے دوران گرم اور گرد آلود ہواؤں کا چلنا عام بات ہے.موسن سرما نومبر سےمارچ تک شروع رہتا ہے اس دوران درجہ حرارت 4 سے22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے موسم سرما کے دوران دھند چھانا معمول ہے
مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہوتی ہیں. سردیوں میں بہت کم بارشیں ہوتی ہیں.
 
==حوالہ جات==
==بیرونی روابط==