"گلواون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
گلواون ایٹم کے مرکزے کے اندر ایسے [[بنیادی ذرات]] ہوتے ہیں جو قوی تعاملات (strong interaction) کا سبب بنتے ہیں۔ یہ [[بوزون]] کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور مختلف [[کوارک]] کو آپس میں جوڑنے کا کام انجام دیتے ہیں۔ کوارک کے اس طرح جڑ جانے سے [[نیوٹرون]] اور [[پروٹون]] وغیرہ وجود میں آتے ہیں۔<br />
جس طرح الیکٹرومیگنیٹک تعاملات میں [[فوٹون]] کا تبادلہ ہوتا ہے اسی طرح قوی تعاملات میں کوارک کے درمیان گلواون کا تبادلہ ہوتا ہے۔<br />
کل آٹھ طرح کے گلواون ہوتے ہیں۔ ان میں سے چھ گلواون پر دو دو [[کلر چارج]] ہوتے ہیں، ایک گلواون پر چار کلر چارج ہوتے ہیں جبکہ آخری گلواون پر چھ کلرچارج ہوتے ہیں۔<ref>[http://physics.info/standard/]</ref> اسکے برعکس ہر کوارک پر صرف ایک کلر چارج ہوتا ہے۔ [[لیپٹون]] (جیسے [[الیکٹرون]] یا [[نیوٹرینو]]) پر نہ کوئی کلر چارج ہوتا ہے اور نہ ہی یہ کلر چارج کی اسٹرونگ فورس سے جوڑے جا سکتے ہیں۔