"زلزلہ زیارت، بلوچستان 2008ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
م fixing dead links
سطر 17:
زیادہ تر اموات [[زیارت]] کے نواحی دیہاتوں میں ہوئیں۔ بلوچستان کے وزیر{{زیر}} اعلٰی نواب اسلم رئیسانی نے متاثرہ علاقوں کے شفاخانوں میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا۔ یہ علاقے جو کہ نشیبی پہاڑی علاقے ہیں، زلزلے کے نتیجے میں تودے گرنے سے بری طرح متاثر ہوئے۔ <ref name=AFP /> زلزلے کی وجہ سے سینکڑوں مٹی کے بنے ہوئے کچے مکان تباہ ہوگئے۔
{{اقتباس|امدادی کام دیہاتیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کیا ہوا ہے لیکن یہاں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔ناظم{{زیر}} زیارت دلاور کاکڑ<ref name=IndiaTimes />}}
[[کوئٹہ]]، [[زیارت]]، [[پشین]]، [[ضلع قلعہ عبداللہ|قلعہ عبد اللہ]]، [[مستونگ]]، [[سبی]]، [[ضلع بولان|بولان]]، [[کچلاک]] اور [[ضلع لورالائی|لورا لائی]] کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔<ref name=IndiaTimes>{{cite news|url=http://timesofindia.indiatimes.com/80_killed_as_earthquake_hits_southwest_Pakistan/articleshow/3649796.cms|title=پاکستان کے جنوب مغربی علاقے میں زلزلے سے 135 افراد جاں بحق|publisher=ٹائمز آف انڈیا|date=2008-10-29|accessdate=2008-10-29|archiveurl=http://web.archive.org/20081101121141/timesofindia.indiatimes.com/80_killed_as_earthquake_hits_southwest_Pakistan/articleshow/3649796.cms?|archivedate=2008-11-01}}</ref><ref>{{cite news|url=http://edition.cnn.com/2008/WORLD/asiapcf/10/28/pakistan.earthquake/?iref=mpstoryview|title=پاکستان میں زلزلے سے 70 افراد ہلاک ہوئے:پولیس|publisher=CNN|date=2008-10-29|accessdate=2008-10-29}}</ref>
 
== رد{{زیر}} عمل ==