"حکیم اللہ محسود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
| children =<!--Do not include children unless notable or they are relevant to the crime.-->
}}
'''حکیم اللہ محسود''' [[جنوبی وزیرستان]] سے تعلق رکھنے والے جہادی گروہ طالبان کے امیرتھے جن کو [[بیت اللہ محسود]] کی شہادتوفات کے بعد [[تحریک طالبان پاکستان]] کا نیا سر براہ مقرر کیا گیا۔ وہ [[اے۔کے 47]] اور [[Toyota Pickup|ٹویوٹا پِک اَپ]] گاڑی کی جنگ میں استعمال کے ماہر سمجھے جاتے تھے اور بیت اللہ محسود شہید کے محافظ اور نائب بھی رہے تھے۔ حکومت پاکستان نے ان کی موت یا گرفتاری پر پانچ کروڑ روپے کا انعام مقرر کر رکھا تھا
1 نومبر 2013ء میں ڈرون حملہ میں شہید ہونے کیوفات اطلاع۔پائی۔
 
== ابتدائی سال ==
سطر 33:
 
==کرنل امام کا قتل==
امریکی سی آئی اے اور ان کی اتحادی انجنسیوں کے ساتھ مل کر مجاھدین کو نقصان پہنچانے کے جرمالزام میں کرنل امام کو قتل کیا۔
== وفات ==
[[1 نومبر]] [[2013ء]] کو ایک سینئر طالبان ذریعہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ [[پاکستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں [[شمالی وزیرستان]] میں [[ڈانڈے درپہ خیل]] گاؤں میں حکیم اللہ محسود شہیدوفات ہوپا گئے ہیں۔۔ <ref>"Drone strike in Pakistan kills head of Pakistan Taliban". Fox News Channel. Retrieved 1 November 2013.</ref> ڈرون حملے میں انکے چچا، چچا زاد بھائی، اور گارڈ بھی شہیدفوت ہو گئے۔ <ref>{{cite news|title=Pakistani Taliban confirm leader killed by drone|url=http://bostonherald.com/news_opinion/international/asia/2013/11/pakistani_taliban_confirm_leader_killed_by_drone|newspaper=Boston Herald|date=November 2, 2013}}</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==