"قسطنطین اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q8413 پر موجود ہیں
سطر 22:
 
==== اسلامی نقطہ نظر ====
اسلامی روایات کے مطابق جب حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسٰی علیہ السلام]] اللہ کے پاس چلے گئے تو عیسائیوں میں اختلافات پیدا ہوگئے- کچھ لوگ کہنے لگے کہ عیسی علیہ السلام "'''اللہ کا بندہ و رسول'''" تھے- جبکہ کچھ لوگ کہنے لگے کہ "'''وہ تو خود رب تھے'''" (نعوذ باللہ) اور کچھ کا کہنا تھا کہ وہ " '''اللہ کا بیٹا تھے'''" (نعوذ باللہ)- جب قسطنطین اعظم کا دور آیا تو عیسائی علماء اس کے پاس ان اختلافات کو لے کر آئے کہ وہ انکا فیصلہ کرے- قسطنطین اپنی والدہ کی وجہ سے اس فرقے کے قول کو پسند کرتا تھا جسے یقین تھا کہ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسٰی علیہ السلام]] "'''اللہ کا بیٹا تھے'''" (نعوذ باللہ) اور وہ [[تثلیث]] کے قائل تھے- یہ فرقہ [[ملکیہ]] کہلایا جسے بعد ازاں [[رومن کیتھولک]] کلیسا کہا جانے لگا-
 
[[پادری عبداللہ بن اریوس]] اور ان کے دیگر ساتھی جو کہتے تھے کہ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسٰی علیہ السلام]] "'''اللہ کا بندہ و رسول'''" تھے، پر قسطنطین اعظم نے بہت سختیاں ڈھائیں جن کی وجہ سے یہ لوگ اپنی جان بچا کر مختلف جگہوں اور علاقوں میں منتقل ہوگئے- جن میں کچھ عرب وادیوں میں آئے اور زہد و قناعت کی زندگی بسر کرنے لگے- یوں یہ لوگ کم ہوتے ہوتے ناپید ہوگئے- بعد میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کے زمانے میں جو چند افراد باقی رہے، صرف وہ جو [[جزیرہ نما عرب]] پرانے وقتوں میں ہجرت کر گئے تھے، ان میں سے کچھ لوگوں نے اسلام قبول کر لیا-