"گلواون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q3299 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
گلواون ایٹم کے مرکزے کے اندر ایسے [[بنیادی ذرات]] ہوتے ہیں جو قوی تعاملات (strong interaction) کا سبب بنتے ہیں۔ یہ [[بوزون]] کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور مختلف [[کوارک]] کو آپس میں جوڑنے کا کام انجام دیتے ہیں۔ گلو انگریزی میں [[گوند]] کو کہتے ہیں جو مختلف چیزوں کو جوڑ دیتا ہے۔ گلواون بھی کوارک کو جوڑ دیتا ہے۔ کوارک کے اس طرح جڑ جانے سے [[نیوٹرون]] اور [[پروٹون]] وغیرہ وجود میں آتے ہیں۔

[[File:Neutron QCD Animation.gif|thumb|360px|ایک [[نیوٹرون]] کے اندر تین کوارک ہوتے ہیں جن کے درمیان مسلسل گلواون کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔]]

سطر 6:
کل آٹھ طرح کے گلواون ہوتے ہیں۔ ان میں سے چھ گلواون پر دو دو [[کلر چارج]] ہوتے ہیں، ایک گلواون پر چار کلر چارج ہوتے ہیں جبکہ آخری گلواون پر چھ کلرچارج ہوتے ہیں۔<ref>[http://physics.info/standard/]</ref> اسکے برعکس ہر کوارک پر صرف ایک کلر چارج ہوتا ہے۔ [[لیپٹون]] (جیسے [[الیکٹرون]] یا [[نیوٹرینو]]) پر نہ کوئی کلر چارج ہوتا ہے اور نہ ہی یہ کلر چارج کی اسٹرونگ فورس سے جوڑے جا سکتے ہیں۔

==بنیادی ذرات==

{| class="wikitable" style="float:leftright;"
!colspan="6" !scope="row"| '''بنیادی ذرات''' (Elementary Particles)

! ذرہ
! scope="col" | [[Generation (particle physics)|ہر نسل میں اقسام]]
! scope="col" | [[Generation (particle physics)|نسلیں]]
سطر 69 ⟵ 71:
|'''61'''

==بنیادی قوتیں==

بنیادی قوتیں چار طرح کی ہوتی ہیں۔

{| class="wikitable" style="float:right;"

! قوت !! موجودہ نظریہ !! قوت کیلئے ذرہ !! تقابلی طاقت !! گھٹاو !! حد ۔ میٹر میں !! برتاو

| قوی
([[Strong force]])|| [[Quantum chromodynamics]]
(QCD) || گلواون|| 1038 گنا || || 10−15 || صرف کشش

| [[الیکٹرومیگنیٹک]]
(Electromagnetic) || [[Quantum electrodynamics]]
(QED) || [[فوٹون]] || 1036 گنا || <math>\frac{1}{r^2}</math> || لا محدود || کشش و دھکیل

| نحیف
([[weak force]]) || [[Electroweak interaction|Electroweak Theory]]
(EWT) || W اور Z [[بوزون]] || 1025 گنا || <math> \frac{1}{r} \ e^{- m_{W,Z} \ r}</math> || 10−18 || صرف کشش

| کشش ثقل
(Gravitation) || [[عمومی اضافیت]]
(GR) || [[گریویٹون]]؟ (فرضی) || 1 گنا || <math>\frac{1}{r^2}</math> || لا محدود || صرف کشش

==مزید دیکھیئے==
* [[قوی تفاعل]] stong interactions
* [[نحیف تفاعل]] weak interactions
* [[نیوٹرون]]
* [[بائنڈنگ انرجی]]